ابنا: ٹیری جونز کو گيارہ ستمبر کے موقع پر گرفتار کرلیا گيا۔ یہ امریکی پادری گیارہ سمتبر کے موقع پر قرآن کریم کے تین ہزار نسخوں کو نذرآتش کرنا چاہتا تھا۔ پولیس نے اسے ایسےعالم میں گرفتار جبکہ وہ مشعل اٹھائے ہوئے تھا۔ امریکہ کے اس جنونی پادری نے گذشتہ برسوں میں بھی اس قسم کے توہین آمیز اقدامات کرنے کی کوشش کی تھی۔......./169
12 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462658
امریکہ میں اسلام مخالف پادری ٹیری جونز کو گرفتار کرلیا گيا۔